: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کشیدگی کی شکار وادی کشمیر میں پیر کو سخت ترین حفاظتی انتظامات کے درمیان
484 امتحانی مراکز پر بارہویں جماعت کے امتحانات شروع ہوئے۔اس دوران متفکر والدین جو پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے سبب پیدل چل کر
اپنے بچوں کے ساتھ
امتحانی مراکز تک پہنچے تھے کو امتحانی مراکز کے باہر
اپنے بچوں کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔طلباء اور والدین کا کہنا تھا کہ انہیں پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی
وجہ سے امتحانی مراکز تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔